Khizar Hayat

ہر اہم ایونٹ سے قبل فہیم اشرف کیسے اسکواڈ کا حصہ بن جاتے ہیں؟ فینز بھرک اُٹھے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں آل راؤندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی۔گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابراعظم، فخر…

Read More

جرمن شہری نے 120 دن زیر آب رہنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

برلن: جرمن ایرو سپیس انجینئر نے طویل عرصے تک پانی کے اندر رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ جرمن ایرو سپیس انجینئر روڈیگر کوچ نے 120 دن زیر آب رہ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔انہوں نے مذکورہ ریکارڈ گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سوزانا رئیس…

Read More

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23 دہشتگرد جہنم واصل،18 جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے منگوچر میں روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری…

Read More

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے۔ سلیکٹر اسد شفیق نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہوم کنڈیشنز میں…

Read More

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 10 خوارج مارے گئے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں خیبرپختونخوا میں کیں، سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔پاک فوج کے شعبہ…

Read More

کراچی کےلڑکےسےشادی کی خواہشمند امریکی خاتون کا بیٹا سامنے آ گیا

کراچی کے نوجوان سے شادی کی دعوے دار امریکی خاتون سے متعلق نئے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے۔خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کا امریکا میں بیٹا منظرِ عام پر آ گیا، بیٹے جیرامیا اینڈریو رابنسن نے ویڈیو بیان میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے۔بیٹے نے والدہ اونیجا اینڈریو رابنسن کو ذہنی مریضہ قرار…

Read More

ملتان: ایس ایچ اوکا بزرگ شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

نیو ملتان کے علاقے میں ایس ایچ اوکے بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ شہری موٹرسائیکل پرجارہا تھا کہ ایس ایچ او نے موٹرسائیکل سے اسے نیچے گرادیا۔تاہم ایس ایچ او کی جانب سے بزرگ شہری کو اس طرح تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔سی…

Read More

امریکی فضائی حادثے میں جاں بحق افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل

امریکا میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے جانے کے واقعہ میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون اسری حسین بھی شامل ہیں۔اسری حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کو رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل ائیرپورٹ کے قریب پہنچا تو ان کی…

Read More

پولیس نے امیر بالاج قتل کیس میں مطلوب تیسرے ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور:پولیس نے امیر بالاج قتل کیس میں مطلوب تیسرے ملزم کو گرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزم بلاول کو عمان سے گرفتار کیا گیا اور لاہور ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اور اس کے خلاف تھانہ…

Read More

’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں 37 ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں تمام ڈی ایچ اوزکےعملے کو مشیر صحت کے دفتر…

Read More
en_USEnglish