Khizar Hayat

باپ نے بیٹے کا رشتہ ختم کروا کر اس کی منگیتر سے شادی رچالی

بیجنگ:چین میں عجیب و غیب واقعے میں باپ نے بیٹے کا رشتہ ختم کروا کر اس کی منگیتر سے شادی رچالی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بینک آف چائنا کے سابق چیئرمین اور 68 سالہ لیو لیانج نے بیٹے کو کہا کہ وہ اس کی گرل فرینڈ کو پسند نہیں کرتا اور اسے راضی…

Read More

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے:شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات سمیت سرمایہ…

Read More

فوجی عدالتوں کے کیس میں بنیادی سوال آئینی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ وزارت دفاع ایگزیکٹو ادارہ ہے، آئین کے مطابق ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، فوجی عدالتوں کے کیس میں بنیادی سوال آئینی ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس…

Read More

گوہر اور کبریٰ کی شادی کی تیاریاں شروع، سوشل میڈیا پر دعویٰ

سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔یہ افواہیں گوہر رشید کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔گوہر رشید نے ویڈیو کے کیپشن میں ’بسم اللہ 2025‘ لکھا،…

Read More

مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلیے مشکلات پیدا ہوں گی

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔وفاقی وزراء کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…

Read More

بیشتر “لاپتہ افراد” بی ایل اے اور بی ایل ایف کیمپوں میں موجودگی کا انکشاف

کوئٹہ:بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے رپورٹ کیے گئے بیشتر “لاپتہ افراد”کی بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فرنٹ کے دہشت گرد کیمپوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ نے خود انکشاف کیا کہ حملوں کے دوران ایران میں دہشت گردوں کے کیمپوں میں مارے جانے والے افراد…

Read More

بھارتی حکومت کا پاکستانی شہری آصف بشیر کو ’’جیون رکشک ایوارڈ‘‘ دینے کا اعلان

پشاور: پاکستانی شہری آصف بشیر کو خدمت انسانیت پر بھارتی سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے آصف بشیر نے 2024 کے حج کے دوران شدید گرمی میں 17 بھارتیوں سمیت 26 افراد کی جانیں بچائیں جس پر انہیں ہندوستان کے ممتاز سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا…

Read More

مذاکرات مثبت سمت میں جاری ، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال خوشخبریوں کا سال رہا ہے، 2025…

Read More

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس،سابق وزیراعلیٰ پر فرد جرم عائد

لاہور:احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس کی سماعت کی، چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے ان کے وکیل امجد پرویز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت…

Read More

چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع،پاکستان کا اظہار افسوس

اسلام آباد: پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، زخمیوں اور لاپتہ افراد…

Read More
en_USEnglish