پہلے ہی بتا دیا تھا مذاکرات ختم ہو جائیں گے،حکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پی ٹی آئی اورحکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے اور یہ مذاق تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے قوم کو…