Khizar Hayat

اداکارہ ریما خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار ایک شخص شاہد رفیق کی جانب سے ان پر فراڈ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔قطر میں ملازمت کرنے والے شاہد رفیق نے دعویٰ کیا ہے…

Read More

افغانستان نے زمبابوے کو 72 شکست دیکر ٹیسٹ سیریز 0-1 سے جیت لی

افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-1 سے جیت لی۔بلاوائیو میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں راشد خان کی تباہ کن بولنگ کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے دی۔راشد خان نے دوسری اننگز میں سات کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ پہلی اننگز…

Read More

خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے ایک اور وارنٹ جاری

بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے ایک اور وارنٹ جاری کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ کی گرفتاری کا دوسرا وارنٹ شہریوں کے لاپتا ہونے میں ان کے ملوث ہونے کے الزامات پر جاری…

Read More

شہید اعتزاز حسن کی غیر معمولی جرأت ہمارے لیے اُمید کی کرن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔وطن کے لیے جان قربان کرنے والے طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے پاک…

Read More

بابراعظم، مولڈر کے آمنے سامنے آگئے

کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین جاری میچ میں اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گیند سے نشانہ بنانے والے جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر کو کرارا جواب دے دیا۔فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 141 رنز پر ایک بھی وکٹ نہ ملنے پر جنوبی افریقی بولر…

Read More

سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں آئینی بنچ نےچودھری پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا کہ یہ…

Read More

شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے…

Read More

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، عدالتی عملے نے…

Read More

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار حکمت اللہ اور خان بہادر شہید ہوگئے، دونوں اہلکار ڈاک ڈیوٹی پر مامور تھے۔وفاقی وزیرداخلہ…

Read More

بگن میں فائرنگ کے بعد امدادی سامان کی ترسیل تاحال تاخیر کا شکار

پشاور:کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد امدادی سامان کی ترسیل تاحال تاخیر کا شکار ہے۔پولیس کے مطابق ضلع کرم کیلئے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج ٹل سے روانہ ہونا ہے، 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی شاہراہ پر کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ذرائع کے…

Read More
en_USEnglish