Khizar Hayat

مریم نواز سیاسی بونوں اور سیاسی نیم پاگلوں کا بھی علاج کریں گی: عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیراطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب گڈگورننس ،میرٹ اور کارکردگی میں تمام صوبوں سے لیڈ کررہا ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز پنجاب کا پیسہ پنجاب کے عوام پر خرچ…

Read More

حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں: شوکت یوسفزئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ میڈیا پر شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجا کی لڑائی دیکھ کر افسوس ہوا، سینئر لیڈرشپ کی ذمے داری ہے…

Read More

پی آئی اے کایورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پہلی پرواز پیرس روانہ

اسلام آباد: قومی ائرلائنز (پی آئی اے) نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پہلی پرواز اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہوگئی۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسافروں کو الوداع کیا، پرواز پی کے 749 میں 323 مسافر سوار ہیں،…

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی

راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ…

Read More

شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد پر جلاؤ گھیراؤکیس میں فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی۔ملزمان میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور صنم جاوید سمیت دیگر شامل ہیں۔ شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ اے ٹی سی لاہور کے جج نے کوٹ لکھپت…

Read More

سلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بیٹا ساتھی اداکاراؤں میں شادی کیلئے کونسی خوبی تلاش کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سلیم خان نے بتایا کہ ان کا بیٹا سلمان شادی کیلئے ساتھی اداکاراؤں میں ماں تلاش کرتا ہے…

Read More

بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات؛ صورت حال عجیب ہوگئی

راولپنڈی:عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کے معاملے میں صورت حال عجیب ہو گئی۔حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنےو الی پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی کے ارکان کی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کا معاملہ عجیب کشمکش کا شکار ہوگیا، جس میں پارٹی رہنماؤں اور جیل حکام کی جانب سے…

Read More

نومئی کا واقعہ دہشت گردی سے زیادہ سنگین جرم ہے؟سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا ہے اور اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی ہے، کیا فوجی عدالتوں میں کوئی خاص ثبوت فراہم کیا جاتا…

Read More

پیسے نہیں دیے تو میرے خلاف ’اووو‘ کر کے احتجاج کریں: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جارہی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے انفرادی ملاقاتیں ہو رہی ہیں، مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے ملاقات میں تاخیر کی وجہ ایاز صادق کی عدم موجود…

Read More

خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے: اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں وفاقی…

Read More
en_USEnglish