آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
کینیڈا میں وکٹوریا کے ساحل پر سمند میں گر جانے والا کیمرا آٹھ ماہ بعد غوطہ خور نے ڈھونڈ نکالا۔ طویل عرصے تک پانی میں رہنے کے باوجود فلمائی گئی ویڈیوز کو کچھ نقصان نہیں پہنچا۔غوطہ خور کین کیئلے نے بتایا کہ وہ اور ان کی اہلیہ اوگڈن پوائنٹ پر غوطہ خوری کر رہے تھے…