Khizar Hayat

سپیکرنے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی کا صاف انکار

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری 2025 کو طلب کرلیا ہے تاہم پی ٹی آئی نے شرکت سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے جو کہ دن پونے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم پانچ میں…

Read More

پی ٹی آئی نے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مشروط عندیہ دیدیا

چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کیے ہیں، ہم کھلے دل کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھے…

Read More

سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی

بھارت کے نامور اداکار سیف علی خان نے اپنے گھر ہونے والی واردات کی تفصیلات پولیس کو بتادیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف نے ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کروادیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اصل کہانی کیا ہوئی تھی اور کس طرح وہ حملہ آور کے مسلسل حملوں سے زخمی ہوئے۔اداکار نے پولیس…

Read More

مسلمان والد کا نام چھوڑ کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی بالی وڈ اداکارہ

مشہور بالی وڈ اداکارہ تبسم فاطمہ ہاشمی جنہیں دنیا تبو کے نام سے جانتی ہے، نہ صرف اپنی غیر معمولی اداکاری بلکہ ذاتی زندگی کے تنازعات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہی ہیں۔تبسم فاطمہ ہاشمی کا اسٹیج نام تبو ہے، وہ 4 نومبر 1971 کو حیدرآبادی مسلم خاندان میں پیدا ہوئیں، ان کے والد…

Read More

عافیہ کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی۔عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن…

Read More

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: 4 بل منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت مقررہ وقت کے ایک گھنٹہ بعد شروع ہوا۔چیئرمین سینیٹ…

Read More

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو ’نگہبان رمضان پیکیج‘ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاکھوں خاندانوں کو ’نگہبان رمضان پیکیج‘ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ’نگہبان رمضان پیکیج‘ کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا۔اجلاس کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے لاکھوں خاندانوں کو…

Read More

تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطہ نہ ہو سکا

اسلام آباد: پشاور میں ملاقات کے باوجود تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطہ نہ ہو سکا، عسکری قیادت کیساتھ غیر رسمی ملاقات بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کی درخواست پر ہوئی۔ذرائع اسٹیبلشمنٹ کے مطابق اس ملاقات کے بعد عسکری قیادت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، ملاقات میں…

Read More

موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار

لاہور: شہریوں کی حفاظت کے لئے سی ٹی او لاہور نے اہم فیصلہ کیا ہے، موٹر سائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے ہیلمٹ لازمی قرار دیا گیا۔سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا ہے کہ ہیڈ انجری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لئے لازم…

Read More

قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔اس سے قبل صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد…

Read More
en_USEnglish