Khizar Hayat

سیکھ گیا ہوں حکومت سے کام کیسے نکلوانا ہے:بلاول بھٹو زرداری

سکھر: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ نے کامیابی سے حکومت کرنی ہے تو اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ ہوا،عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، پاکستان کےعوام معاشی…

Read More

کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پشاور: کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، 2008 میں طے مری معاہدے…

Read More

مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے: شبلی فراز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے، وہ اصولی موقف اور عوام کیلئے جیل میں ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن…

Read More

عدالت نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت…

Read More

کوئی ایک شخص بتا دیں جس کے ساتھ بانی پی ٹی آئی نے وفا کی: خواجہ آصف

لاہور:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی تاریخ ہے کہ وہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کی برسی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے مذاکرات کیلئے سب سے پہلے ہاتھ بڑھایا، سب…

Read More

پٹرولیم قیمتوں میں کتنااضافہ کی جارہاہے؟خبر آگئی

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا…

Read More

سٹیو سمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

میلبرن: آسٹریلیا کے تجربہ کار بیٹر سٹیو سمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔جمعہ کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 311 رنز 6 وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی، کپتان پیٹ کمنز تو 49 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئے مگر سٹیو سمتھ کا بلا رنز…

Read More

اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ ، سردار اویس…

Read More

اسرائیلی فوج نے غزہ میں آخری فعال ہسپتال کمال عدوان کو آگ لگا دی

غزہ:اسرائیل نےغزہ میں ظلم و بربریت کی حد کردی، کمال عدوان ہسپتال اور گردونواح میں شدید بمباری سے مزید50 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں میڈیکل سٹاف کے5ارکان بھی شامل ہیں، شہدا کی مجموعی تعداد 45ہزار 426تک پہنچ گئی۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں آخری فعال ہسپتال…

Read More
en_USEnglish