بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد پاکستان کو دہشت گردوں سے بچانا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔افغانستان میں ائیر اسٹرائیکس پر ردعمل میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے، بارڈر کے علاقوں میں…