Khizar Hayat

گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج کے معاملے پر سماعت ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا…

Read More

ٹیسٹ فارمیٹ میں بابراعظم نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

سینچورین:پاکستان ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 4، 4 ہزار رنز بنا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ بابراعظم پہلی اننگز میں 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔انہوں نے ٹیسٹ میں 9 سنچریاں…

Read More

معیشت مستحکم،ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، بانی پی ٹی آئی اعتراف

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو…

Read More

9 مئی: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزا سنائی گئی

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں۔بیان کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام…

Read More

داؤد ملان نے بھی پی ایس ایل کے لیے اپنی دستیابی کا اظہار کردیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی۔انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا، پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لئے ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں 11 جنوری کو ہوگی۔غیر…

Read More

ٹرمپ کے نامزد ایلچی نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا…

Read More

آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت ،مسیحی برادری سے یکجہتی کا اظہار

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسیحی برادری قوم کیلئے فخر اور طاقت کا باعث ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت کی جہاں مسیحی برادری نے چرچ آمد پر ان…

Read More

اقلیتوں کا تحفظ ہماری ترجیح رہی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے دن کے حوالے سے دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکر کام کرنا چاہیے۔وزیراعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرآن پاک میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تفصیل سے ذکر موجود ہے، بطور…

Read More

سائرہ یوسف کی سٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی جانب سے اسٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جو کہ دراصل ایک اشتہار کی ویڈیو تھی۔سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے سائرہ یوسف کی ایک اسٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں سائرہ یوسف کو ایک اسٹور میں…

Read More

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہونے جا رہے ہیں اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو…

Read More
en_USEnglish