Khizar Hayat

مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں: صاحبزادہ حامد رضا

راولپنڈی: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 26نومبر کو پاکستان کے عوام پر حملہ ہوا، 9مئی اور26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

Read More

سانحہ 9 مئی میں کون ملوث ہے اور کیسے پہنچا جائے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور لیڈر شپ نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں کون ملوث ہے اور کیسے پہنچا جائے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، پھر فیئر ٹرائل ہو، جوڈیشل کمیشن سے ہونے…

Read More

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت علی پرویز ملک اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ اسلام آباد میں پریس…

Read More

واٹس ایپ یکم جنوری 2025 سےکن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کردے گا؟

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ یکم جنوری 2025 سے کِٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے تمام اینڈرائیڈ فونز پر غیر فعال ہو جائے گی۔کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کا مطلب ہے کہ وہ تمام پُرانی ڈیوائسز جو نو یا 10 برس قبل ریلیز ہوئی ایپ تک رسائی حاصل نہیں کر…

Read More

ہانیہ عامر کو امریکا میں مداحوں سے ملے بغیر ایونٹ کیوں چھوڑنا پڑا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت پیش کر دی۔ اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کیساتھ امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران اچانک ختم ہونے والے ایونٹ پر…

Read More

حکومت پاکستان نے یو اے ای میں قید 4700پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو جرائم کی تفصیل فراہم کی گئی، حکومت نے بڑے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں…

Read More

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب13 فیصد تک لے جائینگے، وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پرویز، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ…

Read More

بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد پاکستان کو دہشت گردوں سے بچانا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔افغانستان میں ائیر اسٹرائیکس پر ردعمل میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے، بارڈر کے علاقوں میں…

Read More

گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج کے معاملے پر سماعت ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا…

Read More

ٹیسٹ فارمیٹ میں بابراعظم نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

سینچورین:پاکستان ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 4، 4 ہزار رنز بنا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ بابراعظم پہلی اننگز میں 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔انہوں نے ٹیسٹ میں 9 سنچریاں…

Read More
en_USEnglish