سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں آئینی بنچ نےچودھری پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا کہ یہ…