Khizar Hayat

آج تک سول ملٹری اتفاق سے ہی ترقی ممکن ہوئی: شاہ محمود قریشی

لاہو: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے دور کے لیے خطرہ ہوگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان…

Read More

موقع ضائع ہونے نہیں دیں گے اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے:احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 5 سالہ منصوبے اُڑان پاکستان کا آغاز ہوگیا ہے، ماضی میں پاکستان میں اڑان پاکستان کے مواقع…

Read More

بِنا کسی سُپر سٹارکے 2024 کی سب سے زیادہ منافع بخش بھارتی فلم

سال 2024 بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے شاندار رہا، جہاں دو فلموں پشپا اور کلکی نے عالمی باکس آفس پر 1000 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کمائے تاہم سب سے زیادہ منافع بخش فلم کا اعزاز ایک ایسی فلم کو ملا جس کا بجٹ صرف 3 کروڑ تھا۔جی ہاں اور اس فلم کی سب سے…

Read More

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بڑا دھچکا لگ گیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب صائم کا دائیں ٹخنہ مڑ…

Read More

جعلی خبروں اور غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنا ہوگا:ایپکس کمیٹی

اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں وفاقی وزرا ، چاروں وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد جموں…

Read More

پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گندا پور کا کہنا تھا کہ آج اہم اجلاس تھا،…

Read More

وزارت آئی ٹی کے ذیلی ادارے این آئی ٹی بی کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر وزارت آئی ٹی نے عملدرآمد کرنا شروع کردیا ۔نجی ٹی وی کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق وزارت آئی ٹی کے ذیلی ادارے این آئی ٹی بی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر این آئی ٹی بی…

Read More

سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پاکستان کیلئے اعزاز ہے،عاصم افتخار

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور عالمی امن کا داعی ہے، عالمی تنازعات اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، سال…

Read More

پی ٹی آئی والے یوٹرن کے عادی ہیں،فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دعا ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا اور ان کو اپنے پاس بلایا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ ہونے…

Read More

چھبیس نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور،150 ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے 250 ملزمان کی ضمانتیں پانچ…

Read More
en_USEnglish