Khizar Hayat

پاکستان،سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کریں گے، عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے…

Read More

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکار گوہر رشید کیساتھ شادی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں اور اس جوڑی کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ…

Read More

سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی کی ترقی ضروری ہے، آصف زرداری جب پہلی بار صدر بنے تو کراچی شہر کو وسائل فراہم کیے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شاہراہ بھٹو (شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے) قیوم آباد تا شاہ فیصل کالونی 9.1…

Read More

معیشت کی بہتری کے صرف اشاریے مل رہے ،حقائق سامنے آنے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں۔مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں، معیشت کی بہتری کے صرف اشاریے مل رہے ہیں۔ان کا کہنا…

Read More

مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔وفاقی دارالحکومت میں ’’مسلم معاشروں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘‘ کے عنوان سے منعقدہ 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

Read More

عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلئے دباؤ ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔…

Read More

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری تک ملتان میں کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے…

Read More

سمارٹ فونز کو 5 سیکنڈ میں چارج کرنیوالی ٹیکنالوجی تیار

کیلیفورنیا:موجودہ عہد میں سمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔تاہم بہت جلد آپ اپنے سمارٹ فون کو محض 5 سیکنڈ کے اندر مکمل چارج کر سکیں گے، جی ہاں ایک…

Read More

بندر کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اترپردیش: پتنگ اڑانے کے شوقین تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے مگر کیا کسی جانور کو پتنگ اڑاتے دیکھا ہے؟سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے صارفین کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وارانسی میں ایک بندر پتنگ اڑانے…

Read More

بھارت میں شہری کا دسمبر کا بجلی کا بل 2 ارب روپے سے زائد آگیا

ہماچل:بھارتی ضلع ہماچل میں شہری کا دسمبر کا بجلی کا بل 2 ارب بھارتی روپے سے زائد آگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے گاؤں بھیرن جٹاں میں شہری للیت دھیمان اپنا دسمبر 2024 کا بجلی کا بل دیکھ کر دنگ رہ گیا۔شہری نے نومبر میں 2500 بھارتی روپے کا بجلی کا…

Read More
en_USEnglish